ہفتہ، 25 مارچ، 2006

ایک نئی دنیا ممکن ہے

ایک نئی دنیا ممکن ہے کے نعرے کے تحت کراچی میں جمہ کی رات سے ورلڈ سوشل فورم کا افتاح کیا گیا ہے۔توقع ہے کہ اس میں تقریباً دنیا کے اٹھاون کے قریب ممالک کے مِلے جُلے لوگ جہاں آپس میں مل بیٹھیں گے وہاں وہ “ پیس پیس “ کے نعرے بھی لگائیں گے۔اور گمان غالب ہے کہ ان “ پیس پیس “ کے نعروں کی آواز دنیا کے صدر بش اور ہمارے محترم جنرل مشرف صاحب تک ضرور پہنچے گی اور وہ ورلڈ سوشل فورم والوں کی خواہشوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اپنا پیسنے کا عمل اور تیز کردیں گے۔جس سے ایک نئی دنیا وجود میں آنے کی راہ ہموار ہو گی ۔

1 تبصرہ:

  1. ان لوگوں نے واقعي بہت بڑا کام کيا ہے۔ ہم ان کو اس اہم مشن کي تکميل پر مبارکباد ديتے ہيں۔

    جواب دیںحذف کریں

Featured Post

جاوید اقبال ۔ 100 بچوں کے قاتل ایک سفاک جنسی درندے کی کہانی

  جاوید اقبال:  100  بچوں کے قاتل ایک سفاک جنسی درندے کی کہانی لاہور، پاکستان کا ایک مصروف شہر، جہاں گلیوں میں بچوں کی آوازیں گونجتی تھیں ...