مینار پاکستان کو یادگار پاکستان بھی کہا جاتا ہے ۔یہ مینار مغلیہ اور اسلامی طرز تعمیر کا ایک شاندار شاہکار ہے۔ مینار پاکستان ٢٣ مارچ ١٩٤٠ کی قرارداد کے نتیجے میں وجود میں آیا جبکہ اس کی تعمیر ١٩٦٠ میں شروع ہوئی اور اسے اکتوبر ١٩٦٨ میں مکمل کر لیا گیا ۔اس کا ڈیزائین نصیر الدین خان نے بنایا جبکہ اس کی تعمیر سول انجینیر عبدالرحمن خان نیازی کی نگرانی میں کی گئی ۔اقبال پارک کے ساتھ یہ خوبصورت مینار اپنی مثال آپ ہے ،اگر آپ اس کے سامنے کے رخ پر کھڑے ہوں آپ کے دائیں ہاتھ راوی روڈ جبکہ بائیں ہاتھ بادامی باغ اورسامنے کے رخ پر بادشاہی مسجد ، شاہی قلعہ نظر آتے ہیں ۔
یہ تصاویر کینن ڈی ٦٠٠ ڈی کے کیمرہ سے کھنچی گئی ہیں جس میں اٹھارہ ضرب پچپن کا لینز استمال کیا گیا ہے
[gallery ids="1328,1329,1330,1331,1332,1333,1334,1335"]
شیخو بلاگ میں تازہ نیوز ، ذاتی حالات زندگی ، معاشرتی پہلو اور تازہ ٹیکنیکل نیوز کے متعلق لکھا جاتا ہے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Featured Post
جاوید اقبال ۔ 100 بچوں کے قاتل ایک سفاک جنسی درندے کی کہانی
جاوید اقبال: 100 بچوں کے قاتل ایک سفاک جنسی درندے کی کہانی لاہور، پاکستان کا ایک مصروف شہر، جہاں گلیوں میں بچوں کی آوازیں گونجتی تھیں ...

-
اساں چولا پایا عشقے دا اساں بنھ لئے گھنگرو یار دے دس کیہ کریے ایہناں اکھیاں دا وچ سُفنے چھمکاں مار دے اساں چیتر گروی رکھیا سی اج ہاڑ ک...
-
پاکستان بھر میں بارشوں کی رومانوی چھاؤں ۔ بارش کے اس خوبصورت موسم میں بوندوں کی زبانی پینو کافی شاپ کی کھڑکی کے پاس بیٹھی تھی، جہاں ...
-
کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس سے تعلق رکھنے والے 24 سالہ بی بی اے کے طالب علم مصطفیٰ عامر کے اغوا اور قتل کا واقعہ پاکستان کے سب سے زیادہ زیرِ ...
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے باتصویر کہانی میں لوگ دلچسپی زیادہ لیتے ہیں بہ نسبت تحریر کے اور آپ کا یہ سلسلہ منصور مکرم بھائی کے اس سوال کا جواب بھی ہے کہ کیا تصویری بلاگ ہوسکتا ہے کہ نہیں. تصاویر کے ساتھ تھوڑی تفصیلات بہیت ساری معلومات کو قاری تک پہنچادیتے ہیں جیسے سلیم بھائی اپنے فیس بک اپ ڈیٹس میں نایاب اور خوبصورت تصاویر شئیر کرتے ہیں معلومات کے ساتھ. سلیم بھائی سے بھی گزارش ہے کہ ان پوسٹس کو اپنے بلاگ پر بھی شیئر کرکے امر کرلیں.
جواب دیںحذف کریںسر جی،
جواب دیںحذف کریںSeeing is Believing.
اس ٹائپ کی بلاگنگ کے آپ قائد ٹھہرے۔ شکریہ۔
برادر نعیم آپ کے تبصرے کا شکریہ
جواب دیںحذف کریںسلیم بھائی بادشاہ بندے ہیں ۔۔۔ اصل میں یہ آئیڈیا مجھے سلیم بھائی اور آپ کے بلاگ کو دیکھ کر ذہن میں آیا تھا۔
سوچا کہ کوئی اور بلاگ بنانے کی بجائے اسی بلاگ پر عام بلاگنگ کے علاوہ تصویری اور آڈیو ویڈیو بلاگنگ بھی شروع کی جائے ۔
میں یہ بھی چاہتا ہوں کہ ایسا سب کریں تاکہ بلاگنگ میں جدت پیدا ہو
سلیم بھائی آپ کے تبصرے کا مشکور ہوں
جواب دیںحذف کریںتصویری بلاگنگ کے آپ پہلے اور نعیم بھائی دوسرے قائد ہیں جن کو دیکھ کر میرے ذین میں یہ خیال آیا تھا۔۔۔ بس فرق اتنا ہے کہ میں کوشش کروں گا جو بھی تصاویر لگاؤں وہ خود کھینچوں اور اس کے بارے معلومات مہیا کی جائے