مجھے فون نہ کیا کرو ، الجھن ہوتی ہے اور پھر میں شادی شدہ ہوں تمہاری مدھر آواز سن کر پریشان سا ہو جاتا ہوں۔
کہنے لگی تو کیا ہوا گر تم شادی شدہ ہو ، بس تم مجھے اچھے لگتے ہو ، تمہاری باتیں ، تمہارا لہجہ اور سب سے بڑھ کر تم مجھے اچھے لگتے ہو۔جب تک دن میں تمہاری آواز سن نہ لوں مجھے چین نہیں پڑتا۔
جانو یہ سب وقتی باتیں ہیں جب تم اپنے پیا کے گھر چلی گئی نا تو دیکھنا تم سب بھول جاؤ گی ، دن تو کیا تم سالوں بھی فون نہ کرو گی۔
کہنے لگی ایسا کبھی نہیں ہوگا گر تمہارے بنا میری شادی ہو بھی گئی نا تو تب بھی جب تک میں تمہاری آواز نہیں سنوں گی مجھے چین نہیں پڑے گا۔
آج سالوں بیت گئے میری جانو کی شادی کو مگر کہیں سے بھی اُس کی آواز نہیں آتی۔

مبني بر حقيقت افسانچہ ہے۔ اچھا لگا۔
جواب دیںحذف کریںسو سو جوڑ سنگت دے ڈٹهے
جواب دیںحذف کریںتے اخير جداياں پئياں
جناں سجناں توں نئيں سان وى وچهڑے
او شكلاں ياد ناں رہئيں
بابا فريد صاحب كى يه نظم تو اگے بھى چلتى ھے مگر يہاں اتنا ہى كافى ہے ـ
يه جو ہمارے پرانے بابے گذرے ہيں ناں باتيں بڑى كہرى كہـ گئيے ہيں ـ
آپکا بہت شکریہ میرا پاکستان جی۔
جواب دیںحذف کریںخاور جی واقع پرانے بابے جو کچھ کہہ گئے ہیں ان کا جواب نہیں ہے اور ان کی باتیں بھی حقیقت پر مبنی ہوتی تھی۔ویسے جب آپ بھی بابے ہو جاؤ گے نا تو لوگ آپ کی باتوں کی بھی مثالیں دیا کریں گے