مسلمان چاہے کسی بھی قوم ، ملک ، جگہ سے تعلق رکھتا ہو کہلاتا مسلمان ہی ہے ،۔مگر دیکھا یہ گیا ہے کہ ہمارے مسلمانوں میں سے کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو دہریے ہو چکے ہیں۔ ایک ہندوستانی اردو بلاگر جو سرِعام خدا کی شان میں گستاخی کر رہا ہے۔اور میرے خیال میں اس نے اپنا نام جان بوجھ کر مسلمانوں والا رکھا ہوا ہے۔لگتا مجھے یہ کوئی ہندو ہی ہے۔اور حیرت کی بات یہ ہے کہ کوئی ایسا اردو بلاگر نہیں ہے جو اس کو ایسا کرنے سے منع کرتا ہو۔بہت سے اردو بلاگر تو اُس دہریے کی تحریر پر واہ واہ بھی کرتے نظر آتے ہیں۔اور آزادیء اظہار کے پیروکار ہمارے کچھ مسلمان ساتھی کافی عرصہ سے جان بوجھ کر خاموش ہیں۔
میں تو کہتا ہوں لعنت ہے ایسی آزادی اظہار پر۔مجھے یاد ہے بڑے بھائی پردیسی نے اس طرف اردو بلاگر کو توجہ بھی دلائی تھی۔مگر اس کا نتیجہ بھی کوئی برامد نہیں ہوا تھا۔
میں بھی تمام محترم اردو بلاگرز کی توجہ اس جانب مبذول کروا رہا ہوں کہ خدارا ایسی اظہار رائے کی آزادی پر روک لگایے جو بے لگام ہو اور اس بلاگر کو ہالینڈ کے کسی تاریک کو ئنیں میں پھینک دیجیے تاکہ یہ وہاں جا کر مادر پدر آزاد ہو کر جو جی چاہے لکھتا رہے اور لعنتی ہو کر مرے ، انشااللہ
نوٹ ۔ اگر آپ محترم ایڈمن اور ساتھی اردو بلاگرز نے اس کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا تو پھر اس اردو سیارہ پر لفظوں کی کھلی جنگ ہو گی۔پھر مجھ سے نہ کہا جائے۔اور اگر مجھے آپ اردو سیارہ پر بلاک کرتے ہیں تو میں اس مسئلہ کو ہر قسم کے فورم پر اُٹھاؤن گا۔اور ثبوت کے طور پر جو میں نے اس شخص کی تحریریں اور اس پر بلاگرز کی رائے محفوظ کی ہوئی ہے ، وہ تمام مذہبی فورم اور سیاسی فورم پر اس کو اُ ٹھاؤن گا۔چاہے اس سے ہمارے تمام بلاگرز پر پابندی ہی کیوں نہ لگ جائے۔
میں یہ نہیں کہتا کہ میں بہت سچا مسلمان ہوں مگر کم از کم میں یہ گوارا نہیں کروں گا کہ ایک ہندو خدا کی شان میں ایسے گستاخی کرتا پھرے۔اور اگر یہ مسلمان ہے تو اس پر خدا کی بے شمار لعنت ہو۔

لعنتی کردار کے پیچھے را کا ہاتھ ہے۔
جواب دیںحذف کریںآپ بالکل ٹھیک کہ رہے ھیں ایسے مادر پدر آزاد بے غیرت انسان پر پابندی عائد کرنی چاھیے کل کو کوئی اور اٹھے گا اور اس سے زیادہ بکواس لکھے گا اس لئے اس کو شروعات میں ھی روک دینا چاھئے میں اس کام میں آپ کے شانہ بشانہ ھوں اسلام کے خلاف ھو یا پاکستان کے ھر قسم کے سازش کی صورت میں دشمن کا منہ توڑ دیں گے اسلام پاکستان زندہ باد پائیندہ باد
جواب دیںحذف کریںبھائی پاکی منڈا
جواب دیںحذف کریںکیا صرف نعرے لگا کر ہم اپنے مقاصد حاصل کر لیں گے ؟
کیا ’امر بالمعروف نھی عن المنکر‘ کا فریضہ صرف نعرے برپا کر کے پورا کیا جا سکتا ہے ؟
برا نہ مانئے ۔۔۔ یہ تلخ حقیقت ہے کہ صحیح اسلام کی تصویر دنیا کے سامنے دنیا ہی کے وسائل کا سہارا لے کر پیش کرنے کی ہمت ابھی ہم میں پیدا نہیں ہوئی ہے غالباََ ۔۔۔۔۔۔۔۔