ہفتہ، 4 مئی، 2013

مزاح اور پھکڑ پن میں فرق

مزاح اور پھکڑ پن میں صرف ایک چھوٹی سی لکیر کا فرق ہے۔۔۔اور وہ ہے سمجھنے کی لکیر ۔۔۔ کچھ لوگ پھکڑ پن کو اصلی مزاح کا درجہ دیتے ہیں ۔۔ان کا کہنا یہ ہے کہ پھکڑپن ہو گا تو مزاح ہو گا۔۔اگر پھکڑ پن نہیں ہو گا تو وہ تحریر اپنا سنجیدہ مزاج لئے ہوئے ہوگی۔

اب یہاں ایک بات بڑی اہم ہے کہ اصل میں پھکڑ پن کا مطلب کیا ہے ؟

کچھ پھکڑ پن کو بیوقوفانہ انداز ،زبان قرار دیتے ہیں ، کچھ چَول مارنا کہتے ہیں،کچھ بدتمیز اور کچھ بدتہذیب انداز بیاں بھی قرار دیتے ہیں۔۔ایسا بدتہذیبانہ انداز جس میں دوسرے کی عزم وتکریم کا خیال نہ رکھا گیا ہو
اب سوال یہ ہے کہ میرے نزدیک پھکڑ پن کیا ہے ۔۔۔۔۔ یہ صرف ایک علاقائی لفظ ہے جو خود ساختہ بنایا ہوا ہے ۔۔۔مزاح اور پھکڑ پن کا دور کا بھی واسطہ نہیں ہے۔مزاح ایک لطیف سا عنصر ہے جو دوسروں کو مسرت کے چند لمحات مہیا کرتا ہے۔اور مزاح کو کسی اور کے ساتھ تشبیح دی ہی نہیں جا سکتی



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Featured Post

جاوید اقبال ۔ 100 بچوں کے قاتل ایک سفاک جنسی درندے کی کہانی

  جاوید اقبال:  100  بچوں کے قاتل ایک سفاک جنسی درندے کی کہانی لاہور، پاکستان کا ایک مصروف شہر، جہاں گلیوں میں بچوں کی آوازیں گونجتی تھیں ...