جمعہ، 1 فروری، 2013

کچھ تحریر بتاں چند حسینوں کے خطوط

میں اپنے تمام محترم دوستوں سے معذرت خواہ ہوں کہ سرور کی تبدیلی کے دوران بلاگ کا کچھ مواد جن میں چند ایک تحریریں اور کچھ تحریروں کے تبصرے ضائع ہو گئے ہیں ۔جن کا مجھے ازحد افسوس ہے ۔
ویسے بڑے بوڑھوں نے جو بھی مثالیں بنائیں وہ ایویں ہی نہیں ہیں جیسے ایک یہ مثال جو ہم پر اس وقت صادق آ رہی ہے ۔۔۔ یعنی کہ ،
اناڑی کا ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ کا نقصان




1 تبصرہ:

  1. حالانکہ کچھ دن پہلے بلال بھائی صاحب کی ایک تحریر ضائع ہوئی تھی جس کا رونا انہوں نے سرعام رویا بھی تھا ، آپ کو تبھی متنبہ ہو جانا چاہیے تھا ۔

    باقی اخری فقرے پر نو کمنٹس:)

    جواب دیںحذف کریں

Featured Post

جاوید اقبال ۔ 100 بچوں کے قاتل ایک سفاک جنسی درندے کی کہانی

  جاوید اقبال:  100  بچوں کے قاتل ایک سفاک جنسی درندے کی کہانی لاہور، پاکستان کا ایک مصروف شہر، جہاں گلیوں میں بچوں کی آوازیں گونجتی تھیں ...