جمعہ، 8 فروری، 2013

اردو نیوز پر اردو بلاگرز کی تشہیر

آج سے ہم نے اردو نیوز پر اردو بلاگرز کے بلاگ سے ان کا تازہ مواد لے کر ان کی تشہیر کروانی شروع کر دی ہے ۔اردو بلاگرز کی یہ تشہیر بلا امتیاز اور بغیر کسی لالچ یا پیسوں کے کروائی جا رہی ہے ۔ اگر آپ میں سے کوئی محترم بلاگر اس سلسلہ میں کچھ اور مفید مشورہ دینا چاہے تو بلا جھجھک تبصرے کے خانے میں لکھ دے ۔ہم اس کی رائے کا احترام کرتے ہوئے اس پر عمل کرنے کی کوشش کریں گے ۔

8 تبصرے:

  1. خرم ابن شبیر8 فروری، 2013 کو 3:45 PM

    جزاک اللہ جناب

    جواب دیںحذف کریں
  2. شکریہ جناب !!!
    عمدہ اقدام ہے!!!۔

    جواب دیںحذف کریں
  3. شکریہ برادر
    انشااللہ کوشش کی جائے گی کہ اسے روزانہ کی بنیاد پر کیا جائے

    جواب دیںحذف کریں
  4. محترمی نجیب صاحب، اللہ پاک آپ کو ہمت و استقامت دے۔ اچھا سلسلہ ہے اگر چلتا رہا تو۔

    جواب دیںحذف کریں
  5. پسندیدگی کا بہت شکریہ برادر

    جواب دیںحذف کریں
  6. محترم سلیم برادر پسندیدگی کا بہت شکریہ برادر ۔۔۔انشااللہ خود سے پوری کوشش کی جائے گی اور انسان کا کام صرف کوشش کرنا ہے

    جواب دیںحذف کریں

Featured Post

جاوید اقبال ۔ 100 بچوں کے قاتل ایک سفاک جنسی درندے کی کہانی

  جاوید اقبال:  100  بچوں کے قاتل ایک سفاک جنسی درندے کی کہانی لاہور، پاکستان کا ایک مصروف شہر، جہاں گلیوں میں بچوں کی آوازیں گونجتی تھیں ...