پاک ٹی ہاؤس لاہور میں آج مورخہ 27 اپریل 2013 بروز ہفتہ اردو بلاگرز اور محفلین کی گیٹ ٹو گیدر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت جاپان سے آئے ہوئے پرانے اور منجھے ہوئے اردو بلاگر خاور کھوکھر نے کی ۔دیگر اردو بلاگرز اور محفلین میں سے زوہیر چوہان ، ساجد ، فراز ( باباجی ) ، عاطف بٹ ، نیر احمد اور پردیسی ( نجیب عالم ) شامل تھے ۔مہمانان ِ گرامی جو پاک ٹی ہاؤس سے شامل ہوئے ان میں ‘‘ دی ورلڈ یوتھ ٹائمز ‘‘ کے ایڈیٹر اور ان کے خوبصورت دوست و احباب اور سٹاف شامل تھا ۔
[gallery ids="923,924,925,926,927,928,929,930,931,932,933,934,935,936,937,938,939,940,941,942,943,944,945,946,947,948,949,950,951,952,953,954,955,956,957,958,959,960,961,962,963,964,965,966"]
شیخو بلاگ میں تازہ نیوز ، ذاتی حالات زندگی ، معاشرتی پہلو اور تازہ ٹیکنیکل نیوز کے متعلق لکھا جاتا ہے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Featured Post
جاوید اقبال ۔ 100 بچوں کے قاتل ایک سفاک جنسی درندے کی کہانی
جاوید اقبال: 100 بچوں کے قاتل ایک سفاک جنسی درندے کی کہانی لاہور، پاکستان کا ایک مصروف شہر، جہاں گلیوں میں بچوں کی آوازیں گونجتی تھیں ...

-
یہ تین عدد خصوصی کتابیں میرے کہنے پر اردو ہوم کی سائٹ پر ڈالی گئی ہیں۔اصل میں ، میں جب بھی اپنے اآج کل کے نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو دیکھتا ...
-
توں محنت کر تے محنت دا صلہ جانے، خدا جانے توں ڈیوا بال کے رکھ چا، ہوا جانے، خدا جانے خزاں دا خوف تاں مالی کوں بزدل کر نہیں سکدا چمن آب...
-
میرا یہ مضمون آپ اردو نیوز پر بھی پڑھ سکتے ہیں جب الیکشن ٢٠٠٨ کی بازگشت شروع ہوئی تھی تو ساتھ ہی میاں نواز شریف کی آمد کا بگل بھی بجنا شروع...
کچھ مصروفیت کی بناء پر حاضری نا آسکا معذرت
جواب دیںحذف کریںماشاءاللہ، کیا بات ہے جی۔ اللہ رب العزت خوش اور سلامت رکھے ۔
جواب دیںحذف کریںبہت اچھی تصویریں ہیں۔ :grin:
جواب دیںحذف کریںؤاؤ، آپ سب تو ماشاءاللہ بہت خوب رونق شونق لگا رہے ہیں بھائی لوگ واہ
جواب دیںحذف کریںنجیب بھائی ان تصا ویر میں محفلِ صدر کون سے ہیں بھائی ؟ جی جی جاپان کے یا شا بھائی کے بارے ہی میں پوچھا ہے
کوئی بات نہیں ۔۔ انشااللہ اگلی بار صحیح
جواب دیںحذف کریںاصل میں میرے علم کے مطابق آپ دبئی میں تھے ۔۔اگر مجھے معلوم ہوتا کہ آپ پاکستان ہی میں ہیں تو آپ کو فون کر کر کے زور ضرور دیتا
آمین
جواب دیںحذف کریںآپ کی دعاؤں کا بہت شکریہ
اس کا مطلب ہے آپ نے کچھ تصاویر بہت غور سے دیکھیں ہیں :twisted:
جواب دیںحذف کریںمحترم آپ کے تبصرے کا بہت شکریہ
یہ جو سفید کپڑے پہنے لمبے تڑنگے اور میرے جیسے کالے رنگ کے ہیں نا ۔۔۔بس وہی ہیں
جواب دیںحذف کریںجتنے غور سے تصاویر لی گئی ہیں اتنے غور سے ہی دیکھا جائے گا ناں :grin:
جواب دیںحذف کریںالحمد ا للہ بہترین کاوش ہے جسے جاری رہنا چایئے ، بہت آرزو تھی آنے کی مگر
جواب دیںحذف کریں" تجھ سے تو دلفریب ہیں غم روزگار کے"
انشا ء اللہ اگلی دفعہ ضرور حاضری دوں گا
سانوں نئیں بلایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب دیںحذف کریں