ہم نے بھی سوچا کہ آج پھر ایک بار اپنی ناقص عقل کا سہارا اور اپنے شتونگڑوں اور موکلوں کی رائے کو سامنے رکھ کر ایک پشین گوئی عوام کے سامنے پھینک دینی چاہئے تاکہ وہ وقت آنے پر اپنے دانتوں میں اپنی یا کسی اور کی انگلیاں نہ چبائیں
اپنی تحریر کے نیچے ہم جو تصویر پیش کر رہے ہیں وہ جناب عزت ماٰب شاہ رخ جتوئی صاحب کی ہے ۔یہ محترم پاکستان کے مستقبل میں اہم وزرا میں شمار ہوں گے ۔
اگر پاکستان رہا تو ۔۔۔!!
جواب دیںحذف کریںنجیب بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس یہی ہماری قسمت ہے ۔ اللہ پاک ہمارے وطن پر رحم فرمائے
جواب دیںحذف کریںبدلے گا زمانہ یہ ستاروں پہ لکھا ہے
جواب دیںحذف کریںمگر بدلے گا اُسی صورت جب عوام کہلانے والے اپنے آپ کو بدلیں گے کیونکہ سب کچھ بدل سکتا ہے مگر اللہ کا قانون نہیں بدل سکتا ۔
سورت 13 الرعد آیت 11 ۔ إِنَّ اللّہَ لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ ۔ ترجمہ ۔ اللہ تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے
:twisted: :twisted: :twisted: :twisted: :twisted:
جواب دیںحذف کریںاصولاً تو یہ سب ہونا چاہیے۔۔۔۔ :lol: :lol: :lol: