ابھی ابھی خبر ملی ہے کہ بدتمیز شہزادے کو اردو سیارہ پر بلاک کر دیا گیا ہے۔مجھے چنداں حیرت نہیں ہوئی۔کیونکہ برداشت کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہے۔اور پھر اردو سیارہ کا ایڈمن ذکریا خدا کی شان میں گستاخی پر خاموش رہتا ہے اور جب اپنے اپنے جذبات میں خدا کی شان میں گستاخی کرنے والے بلاگر کے خلاف کوئی بولتا ہے تو اسے غلط کہتا ہے۔اور اسے بلاک بھی کر دیتا ہے
میں تمام محترم بزرگ بلاگر ، جناب ذکریا کے والد صاحب اجمل بھوپال صاحب ، جناب میرا پاکستان صاحب اور دوسرے محترم بلاگرز سے گذارش کرتا ہوں کہ خدا کو حاضر ناظر جان کر اس مسئلہ پر انصاف کروایا جائے اور بد تمیز کی رکنیت بحال کروانے کے ساتھ ساتھ اردو سیارہ کی پالیسی پر بھی نظر ثانی کی جائے۔

زکریا نے بالکل صحیح کام کیا اور میں ان کے عمل کی مکمل تائید کرتا ہوں۔ آزادی اظہار کا یہ مطلب نہیں کہ آپ لوگوں کو دھمکائیں۔ یہ غنڈہ گردی بالکل نہیں چلے گی۔
جواب دیںحذف کریںنعمان زکریا نبیل ان سب کی زہنی ہم آہنگی سے کسی کو کوئی شک نہیں ہوتا؟
جواب دیںحذف کریںیا ان میں قوم لوط والے جزبات ہیں؟