جمعرات، 27 جون، 2013

وڈے ( بڑے ) حکیم کا مختصر تعارف

لیجئے جناب آج ہم بڑے ( وڈے ) حکیمم صاحب کو اپنے بلاگ پر کھینچ لائے ہیں ۔آج صرف ان کی چند باتیں اور ان کی زبانی ان کا مختصر تعارف پیش خدمت ہے ۔وڈے حکیم صاحب ہر فن مولا ہیں ۔سادہ بندے ہیں ۔ دنیا کے بہت سے ممالک کی خاک چھاننے کے بعد بھی ان سب سے بہتر اپنے ملک کو گروانتے ہیں اور اپنے ملک کے اندھیروں میں بیٹھ کر بھی خوشی محسوس کرتے ہیں ۔ آج صرف ان کا مختصر تعارف پیش خدمت ہے ۔ ان کی حکمت کی باتیں گاہے بگاہے آپ تک پہنچاتا رہوں گا

[audio:http://snaji.com/wp-content/uploads/2013/06/hakeem-26-06-13-final.mp3]




4 تبصرے:

  1. پودینے کے باغ، حضرت علی کا قول۔ اپنے علاج کیلئے اتنی سچی اور کھری گفتگو۔ حکیم صاحب ورسٹائل شخصیت ہیں۔ ملکر خوشی ہوئی۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. کیا یہ اصلی حکیم صاحب ہیں؟ اور ان کی فوٹو نہیں لگا ئی آُپنے۔۔۔۔ ایک حکیم صاحب کا ایف ایم پہ پروگرام بھی چلتا تھا لاہور میں۔۔۔ حکیم سلیمان۔۔۔ یہ سب حکیموں کی گفتگو اتنی دلچسپ کیوں ہوتی ہے؟ اور یہ پودینے کے باغات لکھنئو میں، اور چٹنی یہاں بنتی ہے۔۔۔۔کچھ زیادہ ہی فلو میں نہیں تھے حکیم صاحب! :razz:

    جواب دیںحذف کریں
  3. بھائی جی یہ وڈے حکیم صاحب اصلی سے ذرا کچھ آگے کی چیز ہیں ۔۔۔۔
    منہہ میں تازی نسوار ہو تو فلو تو بنے گا ہی ۔۔۔
    باقی حکیم صاحب کی بہت سی حکمت بھری باتیں گاہے بگاہے ضرور سنائی جائیں گی

    جواب دیںحذف کریں

Featured Post

جاوید اقبال ۔ 100 بچوں کے قاتل ایک سفاک جنسی درندے کی کہانی

  جاوید اقبال:  100  بچوں کے قاتل ایک سفاک جنسی درندے کی کہانی لاہور، پاکستان کا ایک مصروف شہر، جہاں گلیوں میں بچوں کی آوازیں گونجتی تھیں ...