اتوار، 30 جون، 2013

لنگوٹ کے پکے اور گانٹھ کے پورے حافظ سے چند باتیں

hafiz-pic

لیجئے قارئین و سامعین کرام آج ہم ایک نوجوان حافظ صاحب سے ملتے ہیں ۔ حافظ صاحب ٢٤ سال کے نوجوان لڑکے ہیں ۔شریف انسان ہیں جس کی گواہی ان کے محلے کی لڑکیاں اور عورتیں ہمہ وقت دے سکتی ہیں ۔محلے کے لڑکوں سے میں ملا نہیں اس لئے اس بارے کچھ کہا نہیں جا سکتا ۔

لیجئے ہمارے والے آڈیو پلئیر سے حافظ صاحب کی خوبصورت اور دور اندیش باتوں سے سبق حاصل کریں

[audio:http://snaji.com/wp-content/uploads/2013/06/hafiz-28-06-131.mp3]

اگر اوپر والا آڈیو پلئیر نہ چلے یا پسند نہ آئے تو اس گوگل پلئیر سے فائدہ اٹھائیں




اگر گوگل سے دشمنی ہے تو نیچے دئے گئے ساؤنڈ کلاؤڈ سے دو دو ہاتھ کر لیں

[soundcloud url="http://api.soundcloud.com/tracks/98970792" params="" width=" 100%" height="166" iframe="true" /]

12 تبصرے:

  1. ہتھ بہت ہولا رکھیا جے پیرو۔ یا فر سنسر کر کے نشر کییتا جے؟ :roll:

    جواب دیںحذف کریں
  2. مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آئی کہ آپ حافظ جی سے کیا سنوانا چاہ رہے تھے، یہ تو پاکستان کے ہر دوسرے گھر کی فلم ہے، کہ 10 بیس ہزار میں گزارہ کررہے ہیں، اور یہ آپ لوگ حافظ جی کے عشق پر بہت زور دے رہے تھے، مجھے تو لگ رہا تھا کہ پنڈ کا لمبردار پھڑے گئے منڈے سے تفتیش کررہا ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
  3. لمبی بات
    بات مختصر ہونی چاہئے
    ہو سکے تو ریکارڈنگ کے بعد کاٹ چھانٹ ہونی چاہے
    لاہور میں بہت سے دلچسپ کردار ہیں
    لیکن ان کو پیش کرنے کے طریقہ کار کا تعین ہونا چاہئے
    چلو شروعات ہیں انے والے زمانوں میں کچھ بہتری ہو جاے گی

    جواب دیںحذف کریں
  4. آپ کے تبصرے کا شکریہ
    آپ کا مشورہ کہ ہتھ ہولا رکھیں ۔۔۔۔ تو انشااللہ اس پر عمل کیا جائے گا
    باقی رہی جہاں تک سنسر کی بات تو میں چاہتا ہوں بلاگ پر جیسے تحریری باتیں کھلی ڈلی ہوتی ہیں اسی طرح صوتی بھی ہوں۔۔ یعنی آواز میں بھی ہوں ۔۔۔
    بحرحال ابھی ابتدا کی ہے ۔۔۔ میں یہ بھی چاہتا ہوں کہ اور بھی بلاگر آڈیو ، وڈیو پوڈ کاسٹنگ میں آگے بڑھیں

    جواب دیںحذف کریں
  5. بھائی جی تبصرے کا شکریہ
    آپ کی بات بجا ہے کہ پاکستان کے ہر گھر کی یہی کہانی ہے ۔۔۔یہ چھوٹی چھوٹی باتیں اپنے اردو بلاگرز کو آڈیو ویڈیو بلاگنگ کی ترغیب دینے کے لئے کی جا رہی ہیں۔
    باقی اسی کے بیچ کچھ نیا بھی آئے گا اور ضرور آئے گا
    آپ کی تفتیش والی بات درست ہے ۔۔۔ مجھے خود محسوس ہوتا ہے کہ بلاگنگ میں بھی اپنے اخباری لہجے اور انداز کو چھوڑ نہیں سکا۔۔۔ انشااللہ آئیندہ اس سلسلے میں احتیاط برتی جائے گی

    جواب دیںحذف کریں
  6. پاء جی تبصرے کا شکریہ
    بالکل صحیح بات مختصر ہونی چاہئے ۔۔ کوشش کی جائے گی
    جی بھائی جی بہت سے دلچسپ کرداروں کو تاڑ رکھا ہے۔۔۔انشااللہ گاہے بگاہے پیش کرتا رہوں گا

    جواب دیںحذف کریں
  7. راجہ صاحب کی طرح میں بھی یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اس انٹرویو میں کس بات کی طرف نشاندہی کرنا مقصود تھی؟
    ایک اور سوال، یہ لفظ ”گھانٹ“ کا کیا معنی ہے؟؟ آپ گانٹھ تو نہیں لکھنا چاہ رہے تھے؟ :roll:

    جواب دیںحذف کریں
  8. برادر یہ گفتگو عام سی ہے اور یوں جانئے کہ یہ صرف اردو بلاگرز کی راہنمائی کے لئے ہے ۔۔۔ یعنی عام اور چھوٹی چھوٹی باتیں جو کہ ہر انسان میں ہو سکتی ہیں ۔۔
    یعنی اردو بلاگرز کو آڈیو بلاگنگ کی طرف راغب کرنے کے لئے ایک آسان کوشش ۔۔۔ کہ دوسروں سے باتیں کرنا یا کسی کا انٹرویو لینا کوئی مشکل بات نہیں ہے۔
    عنوان بھی اس لئے منفرد رکھا کہ زیادہ لوگ اس کو سنیں
    جی بھائی جی آپ کی نشان دہی کا شکریہ لفظ کو صحیح کر دیا گیا ہے ۔۔۔۔
    :twisted: میں تو شکر کر رہا ہوں کہیں اور ہی کچھ لکھا نہیں گیا ۔۔۔۔۔۔۔

    جواب دیںحذف کریں
  9. ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    جواب دیںحذف کریں
  10. بہتر سے بہترین کی طرف رواں دواں ہیں آپ ، پردیسی بھائی۔ میرے جاسوس نے مجھے چند روز قبل ہی اطلاع دی تھی کہ پردیسی بھائی عنقریب پوڈ کاسٹ کے پودے کاشت کرنے والے ہیں اور آج ہم نے ان پودوں کو گھموتے گاتے سُن بھی لیا۔ اللہ آپ کو مزید توفیق و برکت دے۔

    جواب دیںحذف کریں
  11. بھائی جی ہم تو آج اتوار کو آپ کی جانب سے کسی کھابے کے منتظر تھے ۔۔۔ آپ کا کوئی پیغام نہ پا کر ہم کسی اور طرف نکل پڑے ۔۔۔ چلیں یار زندہ صحبت باقی
    باقی آپ کے جاسوسوں نےآپ کو صحیح اطلاع دی تھی مگر وہ پروجیکٹ ابھی شروع کرنا ہے ۔۔۔وہ بٹ صاحب کا پروجیکٹ ہے اور انشااللہ وہ انہیں کے ساتھ شروع کریں گے ۔۔

    جواب دیںحذف کریں
  12. آج ہماری بھتیجی یعنی بٹ صاحب کی نورِ چشم کی سالگرہ ہے اس لئے انہوں نے پیشگی چھٹی منظور کروا لی تھی اور پیر کے روز ملنے کا وعدہ کیا تھا اور ابھی فیس بُک پر انہوں نے فرمایا ہے ہ وہ موبائل پر ٹیکس لگنے کا سہ روزہ سوگ کل یعنی پیر کے روز سے شروع کرنا ہے جس کے چلتے ان کا موبائل نہیں چلے گا ۔
    کیا خیال کل کے لئے ٹی ہاؤس کا وقت ابھی سے ان کے ساتھ طے نہ کر لیا جائے؟۔

    جواب دیںحذف کریں

Featured Post

جاوید اقبال ۔ 100 بچوں کے قاتل ایک سفاک جنسی درندے کی کہانی

  جاوید اقبال:  100  بچوں کے قاتل ایک سفاک جنسی درندے کی کہانی لاہور، پاکستان کا ایک مصروف شہر، جہاں گلیوں میں بچوں کی آوازیں گونجتی تھیں ...