محترم قارئین کرام !!!! بلاگ کی پیشانی پر رکھا '' پردیسی بلاگ '' کا نام تبدیل کر کے پرانا نام '' شیخو بلاگ '' رکھ دیا گیا ہے ۔ اگر کسی صاحب کو پرانے نام سے کچھ لینا دینا ہو تو اسی نئے نام سے رابطہ کر کے اپنے دل کی بھڑاس نکال سکتا ہے ۔۔۔
شیخو بلاگ میں تازہ نیوز ، ذاتی حالات زندگی ، معاشرتی پہلو اور تازہ ٹیکنیکل نیوز کے متعلق لکھا جاتا ہے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Featured Post
جاوید اقبال ۔ 100 بچوں کے قاتل ایک سفاک جنسی درندے کی کہانی
جاوید اقبال: 100 بچوں کے قاتل ایک سفاک جنسی درندے کی کہانی لاہور، پاکستان کا ایک مصروف شہر، جہاں گلیوں میں بچوں کی آوازیں گونجتی تھیں ...

-
اساں چولا پایا عشقے دا اساں بنھ لئے گھنگرو یار دے دس کیہ کریے ایہناں اکھیاں دا وچ سُفنے چھمکاں مار دے اساں چیتر گروی رکھیا سی اج ہاڑ ک...
-
پاکستان بھر میں بارشوں کی رومانوی چھاؤں ۔ بارش کے اس خوبصورت موسم میں بوندوں کی زبانی پینو کافی شاپ کی کھڑکی کے پاس بیٹھی تھی، جہاں ...
-
کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس سے تعلق رکھنے والے 24 سالہ بی بی اے کے طالب علم مصطفیٰ عامر کے اغوا اور قتل کا واقعہ پاکستان کے سب سے زیادہ زیرِ ...
یعنی اب آپ کا پردیس جانے کا کوئی ارادہ نہیں رہا؟ :roll:
جواب دیںحذف کریںجی ہاں اب بس سیرو سیاحت کے علاوہ باہر کسی بھی ملک میں رہنے کا کوئی ارادہ نہیں ۔۔ باقی دانہ پانی کب کہاں ہو یہ اللہ ہی جانتا ہے ۔۔ کیونکہ انسان تو صرف ارادے ہی باندھ سکتا ہے
جواب دیںحذف کریں:roll: اچھی بات ۔ ۔ ۔ ۔ ہرن مینار یاد دلادیا بھیا :idea:
جواب دیںحذف کریںمیں وہ والا شیخو نہیں ہوں ۔۔۔ نقلی ہوں
جواب دیںحذف کریں:twisted:
آپ نے کہا کہ آپ وہ والے شیخو نہیں سو میں نے مان لیا مگر یہ بتایئے کہ کیا آپ وہ والے پردیسی ہیں جو کسی زمانہ میں تواتر کے ساتھ بلاگ لکھا کرتے تھے پھر طویل خاموشی رہی ؟ :smile:
جواب دیںحذف کریںجی ہاں بالکل وہی پردیسی ہوں
جواب دیںحذف کریں